آڑی تراش
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (جنگلات) درخت یا لکڑی کو ریشوں کو آڑے رخ میں کاٹنے کا عمل، کھڑی تراش کے بالمقابل۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (جنگلات) درخت یا لکڑی کو ریشوں کو آڑے رخ میں کاٹنے کا عمل، کھڑی تراش کے بالمقابل۔